اگر آپ کو کالز کرنے میں مسائل کا سامنا ہے تو اس مسئلے کو حل کرنے اور آپ کے اکاؤنٹ کی تفصیلات کے بارے میں باخبر رہنے کے لیے مندرجہ ذیل اختیارات موجود ہیں: بیلنس اورمیعاد چیک کریں: اپنے اکاؤنٹ کے بیلنس اورمیعاد (باقی وقت) کی تصدیق کرنے کے لیے، اپنے فون سے صرف #142* ڈائل کریں۔ یہ USSD کوڈ آپ کو اپنے موجودہ کریڈٹ اور آپ کے موجودہ پیکیج پر باقی وقت کے بارے میں تازہ ترین معلومات فراہم کرے گا. بنڈل کی تفصیلات چیک کریں: اگر آپ نے کسی مخصوص بنڈل یا پیکج کو سبسکرائب کیا ہے۔ میسج میں ”BS“ لکھ کر959 پر بھیجیں ، ایس ایم ایس بھیجنے کے بعد آپ کواپنے بنڈل کی مکمل تفصیلات ملے گی. آپ اان اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات سے اپ ڈیٹ رہ سکتے ہیں اور کال کرنے سے متعلق کسی بھی مسئلے کو حل کر سکتے ہیں۔۔مزید کسی بھی مدد کے لیے، آپ ہماری کسٹمر سروس ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔